ہم لالک جان کے سرزمین پر کسی غدار کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ۔یاسین جیسے پرامن علاقے میں اسلحہ رکھنا امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے
کوئی سیاسی نمائندہ عبدالحمید کے زریعے دشمن ملک سے پیسے لینے اور ان کے سازشوں میں ملوث ہے تو قانون نافذکرنے والے ادارے ایسے افراد کو بے عوام کے سامنے بے نقاب کریں
یاسین (معراج علی عباسی ) ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ جہانذیب نے قانون نافذکرنیوالے اداروں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی این ایف سے تعلق رکھنے اور بی این ایف سے پیسیوں پر پلنے والے سیاسی ،سماجی اور مذہبی لوگوں کے حوالے سے مکمل تحقیقات کیا جائے ۔یاسین کے 99.9فی صد محب الوطن اور پاکستان کے لیے جان دینے والے لوگ ہے ۔ہم لالک جان کے سرزمین پر کسی غدار کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ۔یاسین جیسے پرامن علاقے میں اسلحہ رکھنا امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی سیاسی نمائندہ عبدالحمید کے زریعے دشمن ملک سے پیسے لینے اور ان کے سازشوں میں ملوث ہے تو قانون نافذکرنے والے ادارے ایسے افراد کو بے عوام کے سامنے بے نقاب کریں ۔انہوں نے کہا ہے کہ قانون نافذکرنے اداروں بروقت کاروائی کرتے ہوئے علاقے کو بڑی تباہی سے بچایا ہے ۔انہوں کہا ہے کہ ہم وادی شہداکے باسی اور لالک جان کے وارث ہے ہم سرزمین شہدا پرکھبی انچ نہیں انے دینگے ۔

Comments
Post a Comment