گلگت سے جگلوٹ جانے والاموٹرسائیکل حادثے کا شکار

عالم برج کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی کا حادثہ،یہ واقع گزشتہ شام کے وقت پیش آیا

گلگت(عامر خان) جگلوٹ جاتے ہوئے عالم برج کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی کا حادثہ۔یہ واقع گزشتہ شام کے وقت پیش آیا۔ذرائع کے مطابق یہ واقع اس وقت پیش آیا جب زیب نامی شخص ساکن جگلوٹ موٹر سائیکل پر جگلوٹ کے طرف جا رہا تھا سامنے سے تیز رفتار گاڑی سے ٹکراگیا جس کی وجہ سے زیب ساکن جگلوٹ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

Comments