گلگت میں حرام گوشت کا فروخت دو قصابوں کو جیل بھیج دیا گیا

گلگت میں حرام گوشت کا فروخت دو قصابوں کو جیل بھیج دیا گیا 

نسےم سےنماچوک پر واقع قصاب کی دکان سے بھاری مقدار مےں حرام گوشت برآمد ہوا، اس الزم مےں قصاب شہزاد ولد امان اللہ اور جانب گل کو گرفتار کرکے گوشت کو قبضے مےں لے لےا 

 قصاب عوام کو حرام نہ کہلائےں اےسے جرم مےں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہےں کےا جائے گا،قصاب اپنا کاروبار ضرور کرےں لےکن حرام کاروبار سے اجتناب کرےں، اسسٹنٹ کمشنر 

گلگت ( جی بی نیوز ) مےونسپل کارپورےشن کا چھاپہ حرام گوشت فروخ کرنے کے الزام مےں 2 قصاب گرفتار ،بھاری گوشت قبضے مےں لے لےاگےا ،تفصےلات کے مطابق گلگت شہر مےں مےونسپل کارپورےشن کی جانب سے جمعرات کے روز شہر کے مختلف قصاب خانوں پر چھاپے مارے اس دوران نسےم سےنماچوک پر واقع قصاب کی دکان سے بھاری مقدار مےں حرام گوشت برآمد ہوا اور اس الزم مےں قصاب شہزاد ولد امان اللہ اور جانب گل کو گرفتار کرکے گوشت کو قبضے مےں لے لےا ،گرفتار ملزمان کو اے سی گلگت کے سامنے پےش کےاگےا جہاں سے شہزاد کو تےن ماہ اور جانب گل کو اےک ماہ کےلئے جےل بھےج دےا اس حوالے سے ACگلگت پروےز خرم کا مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ قصاب عوام کو حرام نہ کہلائےں اےسے جرم مےں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہےں کےا جائے گا ۔قصاب اپنا کاروبار ضرور کرےں لےکن حرام کاروبار سے اجتناب کرےں ۔معصوم شہرےوں کو حرام گوشت کہلانا سماج دشمن اقدام ہے کسی بھی سماج دشمن کو اپنے مذموم عزائم مےں کامےاب نہےں نہونے دےاجائے گا ۔۔۔

Comments