احمد لدھیانوی کو فور شیڈول میں شامل کرکے اکاﺅنٹ منجمند کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ، مفتی حفیظ اللہ ،مولانا المجید ، مولانا شریف
اہلسنت ولجماعت ایک پرامن تنظیم ہے اس تنظیم کے رہنماوں پر پابندیاں زیادتی کے مترادف ہے
وزیر اعظم پاکستان اس معاملے پر نظر ثانی کریں اور پرامن لوگوں پر پابندیاں نہ لگایا جایا
چلاس(جی بی نیوز)اہلسنت و لجماعت دیامر کے رہنماوں مفتی حفیظ اللہ،مولنا عبدالمجید،مولنا شریف و دیگر نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ اہلسنت و لجماعت پاکستان کے سربراہ احمد لدھیانوی کو فور شیڈول میں شامل کرکے اس کا اکاونٹ منجمد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے ۔انہوں نے کہا کہ محب وطن لوگوں کو فورتھ شیڈول میں شامل نہ کیا جائے ،انہوں نے کہا کہ اہلسنت ولجماعت ایک پرامن تنظیم ہے اس تنظیم کے رہنماوں پر پابندیاں زیادتی کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اس معاملے پر نظر ثانی کریں اور پرامن لوگوں پر پابندیاں نہ لگایا جایا ۔

Comments
Post a Comment