بیکری کے کیک سے بکری کی مینگنی نکل آئی، کارخانہ سیل کردیاگیا
بسم اللہ بیکری کی ناقص صفائی پر15000روپے جرمانہ کیاگیا، آئندہ بھی شہرکے تمام بیکری کارخانوں کی سختی سے چیکنگ جاری رکھونگا،فوڈانسپکٹر
سکردو(جی بی نیوز)سکردوفوڈانسپکٹراور مجسٹریٹ کا چھاپہ ۔ دوران چھاپہ کیک اینڈکوکیز بیکری علمدار چوک کے کارخانے سے کیک میں میگنی پکرنے پر کارخانہ سیل کیا گیا۔ ساتھ ہی بسم اللہ بیکری کی ناقص صفائی پر15000روپے جرمانہ کیاگیا۔ اس موقع پر فوڈانسپکٹرنے کہاکہ آئندہ بھی شہرکے تمام بیکری کارخانوں کی سختی سے چیکنگ جاری رکھونگا۔

Comments
Post a Comment