ڈرنچی پیک پر واجد اللہ اورساتھیوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیا


 نوجوانوں کا نگر خاص مےں شاندار استقبال ،مےرآف نگر مےر قاسم علی خان بھی ان کے استقبال کے لےے پہنچ گئے

نگر سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر چوٹی کو پہلی بار سر کرنے عزاز حاصل کی

نگر(جی بی نیوز ) واجد اللہ ڈرنچی پےک پر واجد اللہ نے اپنے ساتھےوںسمےت سبز ہلالی پرچم لہرا دےا ۔چوٹی کو پہلی بار سر کرنے والے نوجوانوں کا نگر خاص مےں شاندار استقبال ،مےرآف نگر مےر قاسم علی خان بھی ان کے استقبال کے لےے پہنچ گئے،نوجوانوں مےں بہت صلاحےت موجود ہے حکومت ان کی حوصلہ افزائی کرے تو بڑے کارنامے سرانجام دےنگے ۔ نگر مےں موجود واجد اللہ ڈرنچی پےک پرنگر سے تعلق رکھنے والے چار نوجوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر چوٹی کو پہلی بار سر کرنے عزاز حاصل کی۔سرکرنے والے نوجوانوں مےں گروپ لےڈر واجد اللہ ،ساجد مےر ،ےاسےن اور فدا ´ حسےن شامل ہےں ۔چوٹی 6400مےٹر کی بلندی پر ہے جسے ابھی تک کسی نے سر نہےں کےا تھا ،استقبالےہ تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے مےر آف نگر مےر قاسم علی خان نے کہا کہ گلگت بلتستان مےں نوجوانوں مےں صلاحےت موجودہے وہ پاکستان کے کسی بھی کونے مےں نہےں لےکن بدقسمتی سے ہمارے وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ہمےشہ اس خطے کے آفراد کو نظرانداز کےا ہے اور ےہاں کے نوجوانوں مےں موجود صلاحےتوں کو ذائل کردےا ہے ،گلگت بلتستان بلخصوص نگر کے نوجوانوں کو حکومت کی جانب سے رہنمائی حاصل ہو تو ےہ پوری دنےا مےں وطن عزےز پاکستان کے نام روشن کرسکتے ہےں ،انھوں نے مزےد کہا کہ ڈرنچی پےک کو سے کرنے والا واجد اللہ اپنے محدود وسائل کے باوجود اس سے پہلے کئی چوٹےاں سر کر چکا ہے لےکن افسوس کہ اس کی کوئی حوصلہ افزائی نہےں ہوئی اس بار بھی اپنے مدد آپ اس باہمت جوان نے باقل تسخےرچوٹی کو سر کو کے گلگت بلتستان کا نام روشن کر دےا ہے 


Comments