خواتین ونگ کی صدارت عوامی مشاورت کے بعد عمل میں لائی جائے گی ، کلثوم مہدی

گلگت بلتستان میں یکم نومبر کے جلسہ میں مسلم لیگ(ن)کر پٹ ،بدعنوان افراد کی کرتوتوں کو عو ام کے سامنے لا ئینگے


بے رو ز گا ری کے مارے ظالم حکمرانوں کے در در کی ٹھو کریں کھا رہے ہیں مگر ظالم پر مبنی حکومت لیگی حکومت کو ٹس سے مس تک نہیں ہے

گلگت (پ ر )سا نحہ کار ساز کے شہیدوں کو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی وجہ سے سینکڑرو ں کی تعداد میںکارکنان شہید ہوئے جس کی وجہ سے جمہو ریت زندہ رہ گئی ۔ان خیالات کا اظہار جی بی خو اتین وونگ کے صدارتی امیدوار کلثوم مہدی نے کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ سا نحہ کار ساز جیسے سانحہ کی وجہ سے آ ج جمہو ریت زندہ ہے اس بدو لت ان کی نقشہ قدم پر چلتے آ رہے ہیں ۔گلگت بلتستان میں یکم نومبر کے جلسہ میں مسلم لیگ(ن)کر پٹ ،بدعنوان افراد کی کرتوتوں کو عو ام کے سامنے لا ئینگے جس کے بعد فیصلہ عو ام کر ئینگے ۔انہوں نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں عو ام بھو کھے پیاسے اور بے رو ز گا ری کے مارے ظالم حکمرانوں کے در در کی ٹھو کریں کھا رہے ہیں مگر ظالم پر مبنی حکومت لیگی حکومت کو ٹس سے مس تک نہیں ہے ان پڑھے لکھے نوجوانوں بے رو زگار ہونے کی وہ سے معاشر ے میں منفی اثرات پڑھ گئے ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نو جوان تبقے دو سرے پارٹیوں سے مایو س ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں تا کہ پیپلز پارٹی پہلے کی طر ح حکومت قائم ہو کر بے رو ز گا رو ں کوبے پناہ رو ز گا ری مل سکے۔آ نہوں نے مزید کہا ہے کہ گلگت بلتستان خواتین وونگ کی صدارت جی بی کے استو ر ،ہنزہ نگر ،غذر اور اسکر دو دورہ کر کے عو امی مشاورت کے بعد عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

Comments