د سفید پوش گلگت بلتستان کی تمام اضلاع کیلئے آنے والی خطیر رقم اپنے جیبوں میں بھر کر کرپشن اور لوٹ مار کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے گئے ہیں
ڈی پی اے پی کے تعاون سے ایلی پراجیکٹ کے نام پر کروڑں روپے ہڑپ کر لیئے گئے ہیں ،جبکہ گرونڈ میں کوئی عملی کام نظر نہیں آرہا ہے
چلاس(جی بی نیوز)مسلم لیگ ن دیامر کے سینئر نائب صدر مولانا سجاء الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اے کے ار ایس پی کے تحت ایلی پراجیکٹ کے نام پر آنے والی ڈیڑھ ارب روپے کی خرد برد کا تحقیقات ہر صورت میں کرنا چاہے۔چند سفید پوش گلگت بلتستان کی تمام اضلاع کیلئے آنے والی خطیر رقم اپنے جیبوں میں بھر کر کرپشن اور لوٹ مار کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے گئے ہیں ۔اُن زمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائی۔انہوں نے کہا کہ چلاس میں ڈی پی اے پی کے تعاون سے ایلی پراجیکٹ کے نام پر کروڑں روپے ہڑپ کر لیئے گئے ہیں ،جبکہ گرونڈ میں کوئی عملی کام نظر نہیں آرہا ہے ۔ نوجوانوں کی تربیت کیلئے آنا والا اتنا بڑا پیسہ کیا گلگت بلتستان کے نوجوان نسل کی تربیت پر خرچ ہوا ،کیا نوجوانوں کیلئے کوئی سیمنار یا پروگرام کا انعقاد کیا گیا ؟وزیر اعلی گلگت بلتستان نوٹس لیکر اے کے ار ایس پی کے کرپٹ زمہ داروں کو نشان عبرت بنائیں ۔

Comments
Post a Comment