خلیفہ دلاور شاہ پی ٹی آئی تحصیل یاسین کے صدر اور راجہ عبدالصبور جنرل سیکرٹری بن گئے



ےاسےن کے مختلف علاقوں سے تحصےل ےونٹ کے لےے چار سےنئرنائب اور چار ناےب صدور کا انتخاب بھی عمل مےںلاےا گےا

 تحصےل کابےنے مےں چار سےنئرنائب صدور اور چارنائب صدور کا انتخاب بھی عمل مےں لاےا گےا

ےاسےن (جی بی نیوز) ےاسےن کے معروف سےاسی شخصےت ٹھےکےدار ہماےون شاہ پی ٹی آئی تحصےل ےاسےن کے صدر اور خلفےہ دلاور شاہ جنرل سےکرٹری ، راجہ عبدالصبور خان پرانفارمےشن سےکرٹری ،سابق چےرمےن ےونےن کونسل وزےرمحمد ڈپٹی جنرل سےکرٹری ،سےدعلی شاہ کوفنانس سےکرٹری مقرار ہوگئے ۔جبکہ ےاسےن کے مختلف علاقوں سے تحصےل ےونٹ کے لےے چار سےنئرنائب اور چار ناےب صدور کا انتخاب بھی عمل مےںلاےا گےا ۔تفصےلات کے مطابق پاکستان تحرےک انصاف کے کورکمےٹی کے اجلاس مےں پی ٹی آئی تحصےل ےونٹ ےاسےن کے کابےنہ تشکےل دےا گےا ۔ممبران کورکمےٹی نے اتفاق رائے سے ٹھےکےدار ہماےون شاہ کوتحصےل ےاسےن کاصدر، خلےفہ دالاور شاہ کوجنرل سےکرٹری ،راجہ عبدالصبور پرےس انفارمےشن سےکرٹری ،سےدعلی شاہ فنانس سےکرٹری ،خالدحسےن آفس سےکرٹری ،وزےرامان کو ڈپٹی جنرل سےکرٹری مقرارکےا ۔جبکہ تحصےل کابےنے مےں چار سےنئرنائب صدور اور چارنائب صدور کا انتخاب بھی عمل مےں لاےا گےا۔ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانذےب نے نومنتخب صدر اور ممبران کو پھولوں کا ہار پہناےا اور مبارک باد دےا۔



Comments