نواز لیگ ہمارے کارکنوںکو گرفتار کر کے ہمارے حوصلہ پست نہیں کر سکتے،فاروق احمد

نواز لیگ ہمارے کارکنوںکو گرفتار کر کے ہمارے حوصلہ پست نہیں کر سکتے،فاروق احمد

پارٹی کا مشترکہ فیصلہ پر پی ٹی آئی صوبائی سیکٹریٹ جوٹیال کے باہر مین روڈ پر پر امن احتجاج کل دوپہر 3بجے کرنے کا فیصلہ

گلگت ( عامر خان )پاکستان تحریک انصاف کے میڈیا سیل سے جاری ایک بیان میں پارٹی کا مشترکہ فیصلہ پر پی ٹی آئی صوبائی سیکٹریٹ جوٹیال کے باہر مین روڈ پر پر امن احتجاج کل دوپہر 3بجے اسلام اباد میں Pti کے کارکنوں کی گرفتاری اور تشدد کے خلاف کیا جائے گا۔اس موقع پر پا کستان تحریک انصاف ضلع گلگت کے صدر فاورق احمد نے کہا کہ ہم ن لیگ سے احتساب لیکر رہیں گے ۔نواز لیگ ہمارے کارکنوںکو گرفتار کر کے ہمارے حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔ہم خان صاحب کے ٹائیگرز ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ Pti تمام کارکن اپنی شرکت یقینی بنائینگے ۔


Comments