بھکاری سے پانچ ہزار روپے چھین کر بھاگنے والے کو سی ٹی ڈی پولیس نے پکڑلیا



بھکاری سے پانچ ہزار روپے چھین کر بھاگنے والے کو سی ٹی ڈی پولیس نے پکڑلیا

رمضان ہوٹل کے قریب بھکاری سے 5000روپے چھینے والے بے رحم چور CDTکی اپریشنل ٹیم کے ہتے چڑھ گیا ،

گری خان ولد محمد اللہ ساکن کھنبری چلاس جوکہ ایک مقامی بیکاری ہے ، کم سن بچوں کی کفالت کرنے گلگت شہر کے اندر بیک مانگ رہا تھا ، ملزم علی حیدر ولد محمد ابراہیم ساکن دنیور نے 5000روپے چھین کر بھاگنے لگا

گلگت (نفیس احمدلون ) رمضان ہوٹل کے قریب بھکاری سے 5000روپے چھینے والے بے رحم چور CDTکی اپریشنل ٹیم کے ہتے چڑھ گیا ، تیز رفتاری سے باگنے والے ملزم کو CTDکے اہلکار نے بندوق کو نوک پر روک لیا گرفتار ی عمل میں لائے جانے کے بعد ملزم کو سٹی تھانے کے حوالے کر دیا جہاں ملزم سے چھان بین جاری ہے ، پولیس زرائع کے مطابق گری خان ولد محمد اللہ ساکن کھنبری چلاس جوکہ ایک مقامی بیکاری ہے ، کم سن بچوں کی کفالت کرنے گلگت شہر کے اندر بیک مانگ رہا تھا ، ملزم علی حیدر ولد محمد ابراہیم ساکن دنیور نے 100روپے کا نوٹ ہاتھ میں تھمایا اور کہا کہ 90روپے مجھے واپس کر لیں اسی آسنا میں مقامی بیکاری اور ملزم دونوں نے رمضان ہوٹل کے عقب میں واقع گلی کا رخ کرلیا تو اچانک بھکاری کے جیب میں پیسے دیکھ کر چور لالچ میںآگئے اور 500روپے چھین کر فرار ہونے کی ناکام کوشش کی متبر زرائع نے بتایا کہ چور نقدی لیکر بازار کی طرف 120کی سپیڈ میں بھاگ رہا تھا ، کہ اچانک CTDکی اپریشنل ٹیم نے بھاگتے ہوئے چور کا پیچھا شروع کردیا بعد ازاں بندوق کے نوک پر چور کو ائیر پورٹ روڈ سے گرفتارکرکے سٹی تھانہ کے حوالے کردیا جہاں تفتیش جاری ہے ، 

Comments