پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سمیت پور ے پاکستان میں ایک شو شا والی پارٹی بن گئی ہے
پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے لیڈو ں کے خلا ف بیان بازی کرنے سے پہلے اپنے گر یبان میں جھا نکے
گلگت (پ ر )تحریک انصا ف کے میڈ یا سیل سے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سمیت پور ے پاکستان میں ایک شو شا والی پارٹی بن گئی ہے اورپیپلز پارٹی اخباری بیان کی حد تک محدو د ہو کر رہ گئے ہیں ۔پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے لیڈو ں کے خلا ف بیان بازی کرنے سے پہلے اپنے گر یبان میں جھا نکے دیکھیں کرپشن کی بے تاج بادشاہوں کا پارٹی ہے تحریک انصا ف تر قی پسند اور عو ام پسند پارٹی ہے جو کہ پو ر ے پاکستان میں مضبوط تر ین پارٹی ہیں ۔گلاب شاہ آ صف گلگت بلتستان میں قا بل اور ایماندار شخصیت کا حا مل ہے اور تحریک انصاف کو فعا ل بنانے کیلئے اسکا کردار ہے ۔

Comments
Post a Comment