دیامر پولیس نے تین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے


دیامر پولیس نے تین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے

سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاری ملزمان ، حمایت دیں ، سلامت دیں ولد شمورو اور انعام الدین ولد بازیر ساکنان گینی مقدمہ نمبر 54/15 بجرائیم 33 (5)/ 34 PPcسٹی تھانہ چلاس کو مطلوب ملزمان کو بمقام گینی سے گرفتآر کر کے تھانہ منتقل کر دیا

چلاس(جی بی نیوز) دیا مر پولیس کومبنگ آپریشن کے دوران کاروائی میں تین اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے. ڈی آئی جی پولیس دیا مر ریجن محمد شعیب خرم کی خصوصی احکامات پر کومبنگ آپریشن کے دوران ایس ایچ او سٹی تھانہ چلاس شاہ سرور اور اے ایس آئی شاہ ولی کی قیا دت میں پولیس جوانوں کی ایک نے گینی میں چھاپہ مار کر سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاری ملزمان ، حمایت دیں ، سلامت دیں ولد شمورو اور انعام الدین ولد بازیر ساکنان گینی مقدمہ نمبر 54/15 بجرائیم 33 (5)/ 34 PPcسٹی تھانہ چلاس کو مطلوب ملزمان کو بمقام گینی سے گرفتآر کر کے تھانہ منتقل کر دیا اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے. واضع رہے کہ دیا مر پولیس علاقے سے جرائیم کا خاتمہ کیلئے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دن رات دہشتگردوں سے لڑنے اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہر وقت الرٹ ہیں

Comments