دنیور جلسہکے بعداگلاپڑاﺅچیف سیکریٹری آفس کے سامنے ہوگا،امجدایڈووکیٹ
ناتوڑ رول رےونےو اےکٹ سے متصادم ہے ےہ رول کس قانون کے تحت قائم کےاگےا عوام کو بتاےا جائے ،پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو
ےکم نومبر کو حق ملکےت و حق حاکمےت تحرےک کا آغاز کر رہے ہےں اس جدو جہد مےں شائد 10سال لگ جائےں لےکن جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا
گلگت ( جی بی نیوز) پاک آرمی 2008مےں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا چاہتی تھی،نواز شرےف ،حفےظ الرحمن اور مودی کا اےک ہی موقف ہے ،مسلم لےگ ن کے دور مےں صوبہ تو کےا انگوٹھا بھی ملنے والا نہےں ،سی پےک کے نام پے گورنر جی بی کی سربراہی مےں کنٹےنرزکے زرےعے سمگلنگ کی آغاز ہوگےا ہے کئی گاڑےاں بھی پکڑی گئی ہےں ان خےالات کا اظہار صدر پےپلز پارٹی جی بی امجد حسےن اےڈووکےٹ نے پرےس کلب گلگت مےں جمےل احمد ،آصف مےر ،کرےم خان ،حسےن علی رانا ،کھےتران ودےگر کے ہمراہ مےڈےا کے نمائنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا انہوں نے کہاکہ سی پےک کے لئے عوام سے گلگت بلتستان مےں 10ہزار کنال زمےں جبری اٹھائی گئی ہے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان سنکےان کوٹےکس فری زون قرار دےاجائے۔ سٹےٹ قرار دےاجائے انہوں نے کہاکہ جن اداروں کا دباﺅ پاکستان پر ہے ہم ےکم نومبر کو جلسہ کے زرےعے ان تک اپنی آواز پہنچانا چاہتے ہےں انہوں نے کہاکہ سی پےک 46ارب ڈالر کا منصوبہ ہے اربوں روپے کے پراجےکٹ کےلئے عوام سے مفت زمےنےں اٹھائی جارہی ہےں جو کہ انٹر نےشنل قوانےن کے تحت ےہ بڑا جرم ہے ، ناتوڑ رول کے تحت تھک داس اور حراموش سے زمےنےں اٹھا ئی جارہی ہےں ناتوڑ رول نے چےف سےکرےٹری کو مہاراجہ بنادےاہے ،ناتوڑ رول رےونےو اےکٹ سے متصادم ہے ےہ رول کس قانون کے تحت قائم کےاگےا عوام کو بتاےا جائے انہوں نے کہاکہ غرےب عوام کو گلہ کھونٹا جارہاہے اور اس ظلم کی مثال کہےں اور نہےں ملتی ہے ۔اسمبلی مےں پےش کےا گےا حق ملکےت و حق حاکمےت بل اب ہم ےکم نومبر کو عوام کی اسمبلی مےں پےش کرےں گے حق ملکےت و حق حاکمےت کا قانون سندہ بلوچستان سمےت ملک کے تمام صوبوں مےں اور بھارت مےں بھی موجود ہے ۔ انہوں نے اےک سول کے جواب مےں کہاکہ ہماری حکومت کے دور مےں سوال آےا لےکن خےال نہےں آےا ہم نے لوگوں کےلئے سٹےنڈ ضرورلےا انہوں نے کہاکہ موجودہ چےف سےکرےٹری واائی سرائی کا کردار ادا کر رہاہے انہےں اےک پےغام دےنا چاہتے ہےں زمےنوں کی الاٹ منٹ کے نوٹےفکےشن پر عملد آمد کےا گےاتو ےکم نومبر کے بعد اگلا پڑاﺅ چےف سےکرےڑی آفس کے سامنے ہوگا انہوں نے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ ڈپٹی سپےکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کراےہ کے مکان مےں رہنے کو حق ملکےت اور حق حاکمےت سمجھتے ہےں ۔ تھک مےں 6000کنال زمےن سی پےک منصوبے کےلئے درکار ہے 10ہزار کنال اٹھائی گئی ہے لےکن معاوضہ نہےںدےا گےا جس ادارہ کو بھی چاہئے معاوضہ دےکراراضی کوالاٹ کےا جائے سی پےک کنٹرےنر کی شکل مےں سمگلرنگ ہو رہی ہے جس کی سربراہی گورنر جی بی کر رہاہے قربان نامی شخص نے چائنہ مےں بےٹھ کر سی پےک کے نام سے کنٹےنرز بک کررہا ہے اورا شخص کی کئی گاڑےاںپکڑی گئی ہےں جو سی پےک قافلہ مےں شامل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ سی پےک منصوبے کوسمگلنگ کا باعث بناےاجارہاہے ۔ چےف سےکرےٹری ہماری ماں کا سودا کر رہاہے اسمبلی سے بل پاس نہےں کےا جارہاہے تو کم از کم چےف سےکرےٹری کو روکا جائے ۔ انہوں نے کہاکہ ےکم نومبر کو حق ملکےت و حق حاکمےت تحرےک کا آغاز کر رہے ہےں اس جدو جہد مےں شائد 10سال لگ جائےں لےکن جدوجہد کو جاری رکھا جائے گا ۔حق ملکےت بھٹوکا1972 مےں دےا ہوا فلسفہ ہے۔مسلم لےگ ن جی بی کو انگوٹھا بھی نہےں دے گی ،نواز شرےف حفےظ اور مودی کا جی بی کے متعلق اےک ہی موقف ہے تےنوں صوبہ نہےں بنانا چاہتے ہےں پاک آرمی 8 200مےں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا چاہتی تھی.. پےپلز پارٹی کی صوبائی قےادت پراس وقت کسی بچے کا بھی اعتراض نہےں ہے۔ ےا رہے کہ وہ گلگت پرےس کلب مےں صحافےوں کو ےکم نومبر کے جلسلہ مےں دعوت دےنے آئے تھے ۔

Comments
Post a Comment