کارریلی کو دیامر کی حدود میں سکیورٹی دینے کے لئے اقدامات کرینگے ، ڈپٹی کمشنر

ہم فول پروف سیکورٹی اپنے علاقے اپنی حدود میں دنیے کیلئے تیار دیامرسے بابوسرٹاپ کی حدود میں دے نے کیلئے تیار ہے

ریلی کے دوران اے،سی چلاس اور ڈی ۔ایس ،پی آفتاب عالم ٹریفک پولیس ۔جی ۔بی لیویز پورے علاقے میں نگرانی کریں گے

چلاس(راجہ اشفاق طاہر )پاک چین دوستی نیگذیا کار ریلی جو گلگت بلتستان گزار کہ ہم فول پروف سیکورٹی اپنے علاقے اپنی حدود میں دنیے کیلئے تیار دیامرسے بابوسرٹاپ کی حدود میں دے نے کیلئے تیار ہے۔ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے کہا کہ۔ بابوسر ٹاپ کی حدد تک سیکورٹی کیلئے ہر قسم اقدامات کریں گے۔اے ۔سی چلاس ظہور علی میر ی نگرانی ٹیم چار تحصیلدار جس میں تنور احمد،نثار احمد ،فراز خان،شیخ فرید، چلاس جبکہ داریل اسسٹنٹ کمشنر امیر حمز تانگیر اسسٹنٹ کمشنر فیاض احمد بھی نگرانی کے گے چلاس ،ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال میں امر جنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔تما سر کاری اداروں کے سر براہ سیکورٹی پلان میں شامل شرکت لازمی ہو گی ۔ریسکیو1122 کی گاڑیوں پولیس موبائل گاڑیاں ساتھ فاہر بر گیڈ جی ۔ایس ۔ایم کی نگرانی میں عیایت کی سر سر پر ستی پر ہو گی ریلی کے شرکا کو اپنے حدود میں کو ئی کمی نہیں ہو نے دیئے گئے ۔ریلی کے دوران اے،سی چلاس اور ڈی ۔ایس ،پی آفتاب عالم ٹریفک پولیس ۔جی ۔بی لیویز پورے علاقے میں نگرانی کریں گے میں خو بھی ضلعی انتظامیہ کی ٹیم کے ساتھ نگرانی کروں گا۔

Comments