پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کاتعزیتی اجلاس

پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی عرفان غازی کی والدہ کی ناگہانی وفات پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار

فاتحہ خوانی بھی کی گئی اور اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیاگیا

گلگت(پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا تعزیتی اجلاس صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ کے زیر صدارت کیمپ آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی عرفان غازی کی والدہ کی ناگہانی وفات پر گہرے افواس اور دکھ کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصال ثواپ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی اور اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیاگیا 

Comments