ہنزہ میں 9اور10محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی


ڈبل موٹر سائیکل سوار دفعہ 144نافذ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے محرم الحرم کے ایام خصوصاً نویں اور دس محرم یعنی( 11اور 12اکتوبر) کو ہنزہ بھر میں ڈبل موٹر سائیکل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

ہنزہ ( جی بی نیوز ) ڈی سی ہنزہ/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہنزہ کپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی دفتر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات نامہ کے مطابق نو اور دس محرم الحرام کو ضلع بھر میں ڈبل موٹر سائیکل سوار دفعہ 144نافذ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے محرم الحرم کے ایام خصوصاً نویں اور دس محرم یعنی( 11اور 12اکتوبر) کو ہنزہ بھر میں ڈبل موٹر سائیکل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی ہنزہ نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ڈی سی ہنزہ نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نو اور دس محرم کو ہنزہ کے مختلف علاقوں میں ڈبل موٹر سائیکل سواروں پر قانون کے تحت دفعہ144نافذ کر دیا ہے اس پر عمل کرتے ہوئے اُن دنوں میں احتیاط کرے تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی فرد کے خلاف قانونی کاروائی سے بچ سکے۔ 


Comments