یکم نومبر کو پیپلز پارٹی کا دنیور میں 30ہزار لوگ جمع کرنے کا دعویٰ


امجد اےڈووکےٹ ،سابق وزےر اعلیٰ جی بی سےد مہدی شاہ ، سابق صوبائی وزےر اطلاعات جی بی سعدےہ دانش ،سابق ڈپٹی سپےکر جمےل احمد پےپلز پارٹی کے دےگر راہنماءاور ذےلی تنظےموں پی اےس اےف ،پی وائی او کے راہنماءبھی خطاب کرےں گے

 جلسہ ہوگا اور ہر صورت ہوگاےہ جلسہ حق حاکمےت و حق ملکےت تحرےک کا آغاز ہوگا اسکے بعد جلسوں کا سلسلہ چلتارہے گا، امجد ایڈووکیٹ 

گلگت ( جی بی نیوز) جلسہ کی تےارےاں جاری، پےپلز پارٹی کا 30ہزار لوگ جمع کرنے کا دعویٰ ۔پےپلز پارٹی گلگت بلتستان کی جانب سے ےکم نومبر ےوم آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر گلگت بلتستان کے صوبائی دارلحکومت گلگت دنےور مےں جلسہ عام کا انعقاد کےا جارہاہے جلسہ مےں پےپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد اےڈووکےٹ ،سابق وزےر اعلیٰ جی بی سےد مہدی شاہ ، سابق صوبائی وزےر اطلاعات جی بی سعدےہ دانش ،سابق ڈپٹی سپےکر جمےل احمد پےپلز پارٹی کے دےگر راہنماءاور ذےلی تنظےموں پی اےس اےف ،پی وائی او کے راہنماءبھی خطاب کرےں گے اس حوالے سے تےارےاں جاری ہےںا ور ناراض کارکنوں سمےت صوبائی قےادت کی جانب سے ےہ دعویٰ کےا گےاہے کہ ےہ جلسہ گلگت بلتستان کا تارےخی جلسہ ثابت ہوگاجس مےں 30 ہزار سے زائد لوگ شرکت کرےں گے اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے صوبائی صدر پےپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد اےڈووکےٹ سے اس حوالے سے بات کی گئی تو انکا کہناتھا کہ جلسہ ہوگا اور ہر صورت ہوگاےہ جلسہ حق حاکمےت و حق ملکےت تحرےک کا آغاز ہوگا اسکے بعد جلسوں کا سلسلہ چلتارہے گا ،اےک سوال کے جواب مےں انکا کہناتھا کہ ےوم نومبر ےوم آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر جلسہ رکھنے کا مقصد ےہ ہے کہ ہم پوری دنےا کو ےہ پےغام دے سکےں کہ گلگت بلتستان کے عوام حقےقی معنوں مےں آزاد نہےں ہےں انہوں نے کہاکہ جلسے کا مقصد حق حاکمےت اور حق ملکےت کا حصول ہے عوامی کو مزےد حقوق وسہولےات دےنے کے بجائے موجودہ حقوق بھی چھےنے جارہے ہےں لوگوں کو لباس کا بھی خطرہ پےدا ہوگےاہے کہےں انکا لباس بھی نہ چھن جائے ،ملک کے تمام صوبوں کی شکار گاہےں اور زمےنےں وہاں کے عوام کی ملکےت ہےں اور ہمےں زمےنےں سرکاری کی ملکےت مےں ،عوام ماےوس ہوچکے ہےںانہوں نے مزےد کہاکہ ےہاں کی زمےنوں پرمختلف ناموں سے قبضہ کےا جاراہے، گندم کوٹہ مےں کٹوتی کرکے گندم سپلائی کو ہی ختم کرنے کا آغاز ہوچکاہے ،ٹےکس نفاذ کا حتمی فےصلہ بھی ہوچکاہے ۔غرےب تندورمالکان کو کئی ماہ سے سول سپلائی کا آٹا بند کردےاگےاہے اس کوٹہ کے پےسے اےک وفاقی اور دو مقامی سےاسی لوگوں کی جےب مےں جارہاہے بھری جارہی ہے۔ اےسے حالات مےں عوام سڑکوں پے آئےں گے اور ضرور آئےں گے ہم نے جلسہ عوام کے حقوق کےلئے رکھاہے جلسہ نہےں ےکم نومبر کو عوام کا سےلاب امڈ آئے گا 

Comments