SHOغلام نبی کو اطلاع ملی کہ نواحی گاﺅں کو اردو سے تعلق رکھنے والا موےشی چور گروہ بھےڑ بکرےوں کی چوری مےں ملوث بتاےا جاتا ہے
ملزمان احمد چو ،رفےع اور اصغر کو گرفتار کر لےا SHOغلام نبی کے مطابق مذکورہ افراد سے تفتےش جاری ہے اور مزےد واردتوں کے انکشافات متوقع ہےں
سکردو (کرائم رپورٹر)سکردو پولےس نے موےشی چوروں کے ضلعی گروہ کو گرفتار کر لےا۔ بکروں کی 15کھالےں برآمد ہو گئی ہےں ۔تفصےلات کے مطابق SHOغلام نبی کو اطلاع ملی کہ نواحی گاﺅں کو اردو سے تعلق رکھنے والا موےشی چور گروہ بھےڑ بکرےوں کی چوری مےں ملوث بتاےا جاتا ہے ۔جس پر انہوں نے پولےس ٹےم کے ہمراہ چھاپہ مار کر جناح ٹاﺅن سکردو مےں واقع گھر سے 15کھالےں برآمد کر کے ملزمان احمد چو ،رفےع اور اصغر کو گرفتار کر لےا SHOغلام نبی کے مطابق مذکورہ افراد سے تفتےش جاری ہے اور مزےد واردتوں کے انکشافات متوقع ہےں۔

Comments
Post a Comment